سہ پٹنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word seh-patni meanings and details

سہ پٹنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِہ + پَٹ + نی }

تفصیلات

١ - (کاشت کاری) کسی اراضی یا کھیت کا وہ حصہ جو مقررہ لگان پر دوپٹنی دار سے حاصل ہوا ہو یعنی زمیندار سے دوامی لگان پر ملی ہوئی اراضی یا کھیت پٹنی، اس کا کچھ حصہ درپٹنی کا کچھ حصہ سہ پٹنی کہلاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

سہ پٹنی کے معنی

١ - (کاشت کاری) کسی اراضی یا کھیت کا وہ حصہ جو مقررہ لگان پر دوپٹنی دار سے حاصل ہوا ہو یعنی زمیندار سے دوامی لگان پر ملی ہوئی اراضی یا کھیت پٹنی، اس کا کچھ حصہ درپٹنی کا کچھ حصہ سہ پٹنی کہلاتا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!