سہ پہر کے معنی
سہ پہر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِہ + پَہَر }
تفصیلات
١ - دوپہر کے بعد اور شام سے پہلے کا وقت، تیسرا پہر۔, m["بعد دوپہر","تیسرا پہر","دوپہر کے بعد کا وقت","لوڈا بیلا"]
اسم
اسم نکرہ
سہ پہر کے معنی
١ - دوپہر کے بعد اور شام سے پہلے کا وقت، تیسرا پہر۔
شاعری
- ہم اپنی عمر کی ڈھلتی ہوئی اک سہ پہر میں ہیں
جو ملنا ہے ہمیں تو مل ، چراغِ شام سے پہلے - ہوا کی بنسیاں بنواڑیوں میں بجتی ہوئی
وہ دن کے بڑھتے ہوئے ساے سہ پہر کا سکوں