عیسوی کے معنی
عیسوی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عِیس + وی }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم علم |عیسا| کی (الف مبدل بہ واؤ) کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |عیسوی| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٥٤ء کو "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حضرت عیسٰے علیہ السلام سے منسوب","حضرت عیسیٰ سے متعلق","سن وہ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے زمانے سے شروع ہوا","وہ (سنہ) جو حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت سے شروع ہوتا ہے"]
عِیسا عِیْسوی
اسم
صفت نسبتی ( مذکر - واحد )
عیسوی کے معنی
"بشارت عیسوی سے اس میں جان آگئی۔" (١٩٣٩ء، افسانۂ پدمنی، ١٤٤)
"عیسوی چکر کے چوتھائی بھدر آسن کا ماس اس کے ماں باپ کھا گئے۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٣٣)
عیسوی english meaning
of or belonging to Jesus; Christian.
شاعری
- اعجاز عیسوی سے نہیں بحث عشق میں
تیری ہی بات جان مجسم بہت ہے یہاں - تیری آنچل باد(؟)تھے ہے عیسوی دم جلوہ گر
ووانچل منج ہات میں ہے جیوں کے موسیٰ کا عصا - بہے دم عیسوی دایم چمن میں گل لگانے تیں
ہرے تہلاں کے جلوے تیں مشاطا ہو پون سارا - تھی سترہ سو بیانوے سال
واں عیسوی اے بجاہ ، اجلال - داؤد کے نغمہ پائے دل بند
کھائے دمِ عیسوی کی سوگند - گاہے اے عیسوی دم یک بات لطف سوں کر
جان بخش مجھ کوں تیرا آواز ہے سراپا - گاہے اے عیسوی دم یک بات نصف سوں کر
جاں بخش مجھ کوں تیرا آواز ہے سراپا