سہاگ پٹارا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Suhaag paṭaara meanings and details

سہاگ پٹارا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُہاگ + پِٹا + را }

تفصیلات

١ - وہ زیور کا ڈبہ جو دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے اس میں کنگھی، سرمہ، مسی اور اُبٹنا وغیرہ ہوتا ہے۔, m["ایک بڑی صندوقچی جو شادی کے موقع پر دولہا دولہن کو بھیجتا ہے اور جس میں سنگار کی چیزیں اور زیورات ہوتے ہیں"]

اسم

اسم نکرہ

سہاگ پٹارا کے معنی

١ - وہ زیور کا ڈبہ جو دولھا کی طرف سے دلہن کو دیا جاتا ہے اس میں کنگھی، سرمہ، مسی اور اُبٹنا وغیرہ ہوتا ہے۔

سہاگ پٹارا or Suhaag paṭaara english Translation

in |status quo|in |status quoante|in the same manner or statesimilar

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!