سہلانا کے معنی
سہلانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِہْلا (کسرہ س مجہول) + نا }
تفصیلات
iپراکرت زبان سے اردو قاعدے کے تحت ماخوذ مصدر ہے۔ سب سے پہلے ١٧١٨ء کو "دیوانِ آبرو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آہستہ آہستہ رگڑنا","آہستہ آہستہ ہاتھ پھیرنا","آہستہ ملنا","پولے پولے ہاتھ پھیرنا","چاپلوسی کرنا","خوشامد کرنا","خوشامد یا چاپلوسی کرنا","گُد گُدانا"]
اسم
فعل متعدی
سہلانا کے معنی
١ - آہستہ آہستہ ہاتھ پھیرنا، چمکارنا، آہستہ آہستہ ملنا، تھپکنا، چاپلوسی کرنا، خوشامد کرنا۔
"فاخرہ کو کچھ یوں محسوس ہوتا کہ ماں کا وہ پیار . اُس کے دل کو سہلانے لگا۔" (١٩٨٣ء، ساتواں چراغ، ٢٤٨)
٢ - [ طب ] سُوتنا
"اس کے پیٹ کو ذرا دبا کر سہلاؤ۔" (١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی (ترجمہ)، ١٢٥٥)
سہلانا english meaning
To stroketo rub gentlyto tickleflourish (one|s) handsmove (one|s) hand|s swiftlystrikestrike (in talking etc.)
محاورات
- آنکھوں سے تلوے سہلانا
- تلوا سہلانا
- تلوے چاٹنا (یا سہلانا)
- سر سہلانا بھیجا کھانا (سر سہلائے بھیجا کھائے)