رسولی کے معنی
رسولی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَسَو (و لین) + لی }
تفصیلات
iسنسکرت زبان میں اسم |رس| کے ساتھ والی بطور لاحقۂ صفت لگا کر اسم صفت بنا کر اسم صفت بنایا گیا جو وقت گزرنے کے ساتھ |رسولی| بن گیا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٤١٩ء میں "ادات الفضلا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا غدود جو بہت سخت ہوجاتا ہے","رَس سے","رسول کی","رسول کی طرح کی","رسوں کے متعلق","وہ گرہ جو موادِ لزجہ سے پیدا ہوجاتی ہے"]
رَس رَسَولی
اسم
صفت نسبتی ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : رَسَولِیاں[رَسَو (و لین) + لِیاں]
- جمع غیر ندائی : رَسَولِیوں[رَسَو (و لین) + لِیوں (و مجہول)]
رسولی کے معنی
"شرناق رسولیوں کی طرح حرکت نہیں کرتا۔" "جھول اونٹوں کی پھپھوندی سے لگنے والی چھوت دار بیماری ہے جس میں اونٹ کے جسم کے مختلف حصوں میں رسولیاں بن جاتی ہیں۔" (١٩٣٦ء، شرحِ اسباب (ترجمہ) ٤٩:٢)(١٩٨٢ء، جانوروں کے متعدی امراض، ٧٦)
رسولی english meaning
(Plural) of طریق*tumourwonderfulness |A|
شاعری
- گھوڑے کی آنکھ پرتھی رسولی یہ گندہ تر
رہتی تھی اس کمیت کی وہ حائل نظر