سیاہ خانہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Siyāh-khānah meanings and details

سیاہ خانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِیاہ + خا + نَہ }

تفصیلات

١ - ظلمت کدہ؛ (کنایتاً) نوحہ کرنے کی جگہ، ماتم خانہ، ماتم کدہ۔, m["اندھیری کوٹھڑی","بندی خانہ","تاریک گھر","قید خانہ","کلبہ احزاں"]

اسم

اسم ظرف مکان

سیاہ خانہ کے معنی

١ - ظلمت کدہ؛ (کنایتاً) نوحہ کرنے کی جگہ، ماتم خانہ، ماتم کدہ۔

شاعری

  • اتنا سیاہ خانہ عاشق سے ننگ کیا
    کتنے دنوں میں آئے ہو ہاں رات تو رہو
  • دیور و در سے ہجر میں رونا برستا ہے
    بدلی سیاہ خانہ عاشق کی چھت ہوئی
  • عالم سیاہ خانہ ہے کس کا کہ روز و شب
    یہ شور ہے کہ دیتی نہیں کچھ سنائی بات
  • سیاہ خانہ خوف و ہراس میں اک شخص
    سنا رہا ہے حدیث ظہور زینہ خواب
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!