سیریل کے معنی
سیریل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِی + رِیَل }
تفصیلات
iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "افکار، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Serial "," سِیرِیَل"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سیریل کے معنی
١ - سلسلہ وار، تسلسل، ترتیب۔
"داستانوں پر مبنی بعض فلمیں سیریل کی صورت میں بھی بنائی جا چکی تھیں۔" (١٩٨٩ء، افکار، کراچی، جنوری، ١٨)
سیریل english meaning
["Serial"]