سیمرغ کے معنی
سیمرغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سی + مُرْغ }
تفصیلات
١ - ایک خیالی پرندہ جو قدوقامت میں بہت بڑا سمجھا جاتا ہے نیز بعض کا یہ خیال ہے کہ اس میں تیس چڑیوں کے رنگ ملتے ہیں اور سا کا جُثّہ، تیس پرندوں کے برابر ہوتا ہے۔, m["ایک خیالی پرند جو بہت بڑا ہوتا ہے شاہنامہ میں زال کا استاد تھا غالباً کسی شخص کانام ہوگا"]
اسم
اسم معرفہ
سیمرغ کے معنی
١ - ایک خیالی پرندہ جو قدوقامت میں بہت بڑا سمجھا جاتا ہے نیز بعض کا یہ خیال ہے کہ اس میں تیس چڑیوں کے رنگ ملتے ہیں اور سا کا جُثّہ، تیس پرندوں کے برابر ہوتا ہے۔
سیمرغ english meaning
A fabulous birda griffina legendary bird |P~سی+مرغ|digestiondigestive systemphoenix ; a legendary bird|P~سی+مرغ|
شاعری
- سیمرغ مشکیں پریہ ہے گیسوے زال زریہ ہے
آبستن گوہر یہ ہے پہنے قبائے گوہریں - گڑھ پنکھ کلنگ اور باز کوئی سارش بگلا کوئل تیتر
سرخاب، ترمتی، زاغ و زغن سیمرغ اور سارس مور سفر - جو سیمرغ سم ہوئے ڈھینائی نے
کرے ٹکڑے باریک توں رائی نے - گڑھ پنکھ‘ کلنگ اور باز‘ کوئی‘ تیتر
سرخاب‘ ترمتی‘ زاغ و ذغن‘ سیمرغ اور سارس مورسر - تو اپنے داغ سے قائم نہ ہو ملول کہ یاں
بہت ہوا ہے کہ سیمرغ داغ سے نکلا - کہ سیمرغ آکر دو کھاوے تجے
چھپے نا اگر یاں تو کھاوے تجے - دسا سیر کا سیر چالوں کچا
کہ سیمرغ مجہ کن کبوتر بچا - جسکی علی کی تیغ جو دشتِ مصاف میں
پریاں چھپیں جزیروں میں ، سیمرغ قاف میں - تو اپنے داغ سے قائم نہ ہو ملول کہ یاں
بہت ہوا ہے کہ سیمرغ زاغ سے نکلا - ہوا سیمرغ دل سینہ میں پرکٹ
گئی سونے کی چڑیا ہاتھ سے جھٹ