سیمل کے معنی

سیمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سے + مَل }

تفصیلات

١ - ایک درخت ہے جس کی اونچائی ڈیڑھ سو فٹ اور تنے کی گولائی چالیس فٹ تک ہوتی ہے اس کے پھول کی کلی ابتدا میں لمبی بکائن کے پھل کی طرح ہوتی ہے اور درمیان میں گولر کی طرح ہو جاتی ہے، رنگ جس کا سرخ مائل بہ سیاہ ہوتا ہے اس کے پھل سے چکنی روئی نکلتی ہے، سینبل۔, m["ایک خاردار درخت جس کے پھلوں میں سے روئی کی قسم کی ایک چیز نکلتی ہے جسے نرم و ملائم تکیے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے عموماً اسے سینبھل کہا جاتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ

سیمل کے معنی

١ - ایک درخت ہے جس کی اونچائی ڈیڑھ سو فٹ اور تنے کی گولائی چالیس فٹ تک ہوتی ہے اس کے پھول کی کلی ابتدا میں لمبی بکائن کے پھل کی طرح ہوتی ہے اور درمیان میں گولر کی طرح ہو جاتی ہے، رنگ جس کا سرخ مائل بہ سیاہ ہوتا ہے اس کے پھل سے چکنی روئی نکلتی ہے، سینبل۔

محاورات

  • سوا سیمل دیکھ کے سبھی گنوائی بدحہ۔ پھول دیکھ کے دم رہے۔ پھل کی رہی نہ سدھ

Related Words of "سیمل":