زعفران زاری کے معنی
زعفران زاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ زَع + فَران + زا + ری }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |زعفران| کے ساتھ فارسی لاحقۂ ظرفیت |زار| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |زعفران زاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "اوکھے لوگ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ہنسی مذاق"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
زعفران زاری کے معنی
١ - ہنسی مذاق، شوخی۔
"اس کی بزم آرائی اور زعفران زاری شخصیت کے ان بنیادی عناصر سے فرار کی سعی ہے۔" (١٩٨٦ء، اوکھے لوگ، ٨٥)