سینتالیس کے معنی
سینتالیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَینْتا (ی لین، ن مغنونہ) + لِیس }
تفصیلات
iپراکرت الاصل لفظ |ستاتتالیس| سے ماخوذ |سینتالِس| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠١ء کو "گلشن ہند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["چہل و ہفت","سات اوپر چالیس","سات اور چالیس ٤٧","سبع اربعون","سپت چتوا ہشت"]
ستاتتالیس سَینْتالِیس
اسم
صفت عددی
سینتالیس کے معنی
١ - چالیس اور سات کا مجموعہ (47)۔
"سینتالیس گز فی منٹ کے حساب سے چار میں مسافت ڈھائی گھنٹے میں طے کرتے تھے۔" (١٩٧١ء، ذکرِ یار چلے، ٢٣٥)
سینتالیس english meaning
Forty seven