سینچنا کے معنی
سینچنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِینْچ (ن مغنونہ) + نا }
تفصیلات
iسنسکرت الاصل لفظ |سنچ| سے ماخوذ |سنچ| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت علامت مصدر |نا| لگانے سے |سینچنا| بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٥٦٥ء کو "جواہر اسراراللہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["کھیت میں پانی دینا"]
سِنْچ سِینْچْنا
اسم
فعل متعدی
سینچنا کے معنی
١ - کھیت یا باغ میں پودوں اور درختوں کو پانی دینا، آبپاشی کرنا۔
"غالبایہ |بید| کا درخت تھا، اسے دریا کا پانی سینچتا تھا۔" (١٩٨٦ء، دنیا کا قدیم ترین ادب، ٤٧١:١)
سینچنا english meaning
to irrigatefeed (with one|s blood)irrigatewate (a plant)
محاورات
- کولے ٹھنڈے کرنا یا سینچنا