شاخ شاخ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word شاخ شاخ meanings and details

شاخ شاخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شاخ + شاخ }

تفصیلات

١ - ہر شاخ پر، الگ الگ، ٹہنی ٹہنی، جزو جزو۔, m["الگ الگ","بلبل کی آواز","رنگ برنگ","ٹکڑے ٹکڑے","ٹہنی ٹہنی"]

اسم

متعلق فعل

شاخ شاخ کے معنی

١ - ہر شاخ پر، الگ الگ، ٹہنی ٹہنی، جزو جزو۔

شاعری

  • درخت شام کو لگتے ہیں شہر سے امجد
    کہ شاخ شاخ پرندے اترتے جاتے ہیں
  • جوبن پہ اپنے بھولے ہیں اشجار نو بہار
    ہاتھوں میں سب کے آئینہ گل ہے شاخ شاخ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!