شارح کے معنی

شارح کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شا + رِح }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦١ء کو "دیوانِ ناظم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تبصرہ نگار","تشریح کنندہ","تنقید نویس","شرح لکھنے والا","شرح لکھنے یا کرنے والا","شرح نگار","شرح کرنے والا","مقدمہ نگار","ٹِکا کرنے والا","کھول کر بیان کرنے والا"]

شرح شَرْح شارِح

اسم

صفت ذاتی

شارح کے معنی

١ - شرح لکھنے والا، تفصیل سے بیان کرنے والا۔

"حسن و قبیح کا جائزہ . کوئی بھی شارح یہ کام کر سکتا ہے۔" (١٩٨٦ء، نفسیاتی تنقید، ٣٠)

شارح کے مترادف

ناقد

شَرَحَ, لکاکار, مُبصّر, محشّی, مُحشی, مُشرّح, مفسر, ناقد

شارح english meaning

expositorexplainerinterpreter(rare ہودج hau|daj)litter (of camel) [A]

Related Words of "شارح":