شاعرانہ تعلی کے معنی
شاعرانہ تعلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شا + عِرا (کسرہ ع مجہول) + نَہ + تَعَل + لی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |شاعرانہ| کے بعد عربی اسم |تعلی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "نگار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
شاعرانہ تعلی کے معنی
١ - [ ادبیات ] حقیقت سے بعید دعویٰ، شاعرانہ جواز، بڑائی کا دعویٰ، شاعرانہ بڑائی۔
"جو اعتراضات خود تذکرہ نگاروں کی طرف سے وارد کیے گئے ہیں، وہ عموماً رشک و رقابت، معاصرانہ چشمک، شاعرانہ تعلی اور علاقائی تعصبات کا نتیجہ ہیں۔" (١٩٨٨ء، نگار، کراچی (سالنامہ) ١٨٦)