شاہ امم کے معنی

شاہ امم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شا + ہے + اُمَم }

تفصیلات

iفارسی اسم |شاہ| بطور مضاف الیہ کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |امت| کی جمع |اُمم| بطور مضاف ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم خاص استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٠ء کو "ذکرِ حبیب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

شاہ امم کے معنی

١ - اُمتوں کا بادشاہ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم۔

 کیا کہیے حضور شاہ اُمم کیا قلب کی حالت ہوتی ہے چلیے تو قدم تھراتے ہیں رکیے تو ندامت ہوتی ہے (١٩٨٤ء، ذکرِ خیرالانام، ١٤١)

Related Words of "شاہ امم":