مؤلفۃ القلوب کے معنی

مؤلفۃ القلوب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ مُؤَل + لَفا + تُل (ا غیر ملفوظ) + قُلُوب }

تفصیلات

١ - (تاریخ) وہ مسلمان جو سب سے زیادہ عددی اور اعانت کے مستحق ہوں (خصوصاً و مسلمان جو، مہاجرین و انصار کے علاوہ بہت زیادہ ہمدری کے مستحق تھے یا وہ نو مسلم جنکے معاشی تنگدستی کے باعث اسلام سے پھر جانے کا خدشہ تھا)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ