شاہ باز کے معنی
شاہ باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شاہ + باز }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ صفت |شاہ| کے ساتھ فارسی اسم مذکر |باز| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم اور گاہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بازِ بزرگ"]
اسم
صفت ذاتی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
شاہ باز کے معنی
["\"حقیقت میں مخدوم سید محمد گیسودراز، حسینی شاہ باز محرمِ راز . وہاں نے یوں فرماتے ہیں۔\" (١٦٣٥ء، سب رس، ٢٠٨)"]
["\"اسموں کے ساتھ جو سابقے آتے ہیں، ان میں سے اکثر کو علاحدہ لکھا جائے گا . شاہ نواز، شاہ جہاں، شاہ باز، شاہ رخ، شاہ کار، شاہ راہ۔\" (١٩٧٤ء، اردو املا، ٤٦٩)"]
شاہ باز english meaning
royalnoblegenerous
شاعری
- کرتا ہے چوٹ طائر دل ہی پہ جب نہ تب
کیا ان کا شاہ باز نظر ہے سدھا ہوا