شاہ پسند کے معنی
شاہ پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شاہ + پَسَنْد }
تفصیلات
١ - ایک بیل جو دوسری چیزوں پر چڑھتی ہے، اس کے پتے لوبیے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں مگر ان سے چوڑے اور پھول سفید خوش منظر ہوتا ہے، جب پھول سوکھتا ہے تو اس کے تلے گھنڈی بندھتی ہے جس کے اندر دو تین دانے ہوتے ہیں، شاید حب النیل کی قسم سے ہے۔, m["ایک بڑا پرند جس کا گوشت نفیس ہوتا ہے","ایک پودہ","ایک قسم کی دال"]
اسم
اسم نکرہ
شاہ پسند کے معنی
١ - ایک بیل جو دوسری چیزوں پر چڑھتی ہے، اس کے پتے لوبیے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں مگر ان سے چوڑے اور پھول سفید خوش منظر ہوتا ہے، جب پھول سوکھتا ہے تو اس کے تلے گھنڈی بندھتی ہے جس کے اندر دو تین دانے ہوتے ہیں، شاید حب النیل کی قسم سے ہے۔