شاہانہ وقت کے معنی

شاہانہ وقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شا + ہا + نَہ + وَقْت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت |شاہانہ| کے بعد عربی اسم |وقت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٩ء کو "نوراللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )

شاہانہ وقت کے معنی

١ - [ عورات ] شام کا وقت۔

"ساچق کا نشان شاہانہ وقت پر چڑھتا ہے اور برات کا صبح کو۔" (١٩٢٩ء، نوراللغات، ٣٥٤:٣)