شاہ صفا کے معنی

شاہ صفا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شا + ہے + صَفا }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شاہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |صفا| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٧ء کو "نوراللغات" کے حوالے سے رشک کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

شاہ صفا کے معنی

١ - ایک پرانے زمانے کے فقیر کا لقب۔

 میرا گھر فقر و خرابی نے کیا ایسا صاف کہ نہوگی یہ صفا شاہ صفا کے گھر میں (١٨٦٧ء، رشک، نوراللغات،)