شاہاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shaahaan meanings and details

شاہاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شا + ہاں }

تفصیلات

١ - شاہ کی جمع، مرکبات میں مستعمل۔, m["شاہ کی جمع"]

اسم

اسم نکرہ

شاہاں کے معنی

١ - شاہ کی جمع، مرکبات میں مستعمل۔

شاہاں or shaahaan english Translation

each otherone another

شاعری

  • شاہاں میں لذت بھوگ کا لینے کوں اوتم بھاگ سوں
    تقلید کر کوئی ناسکے اس شاہ کی تقلید کا
  • خدا جب جسے کچھ دلاتا اہے
    توں شاہاں کے ہی دل میں لیا تا اہے
  • اک بوسہ کا سائل ہوں خداوند سے اے مہر
    شاہاں چہ عجب گر بنوازنہ گدارا
  • تیرے مکھ پر خسروی فر منور دیپتا
    تو ہی ترکستان کے شاہاں دیوتے تج کوں خراج
  • سو افضل میانا ہے ملک دکن
    ہوئے یاں کے شاہاں جیتے خوش لکھن
  • شاہاں منے بھومان تھے کرتا بڑائی جان تھے
    انپڑیا علی کے دان تھے تشریف شاہانی مجھے
  • کر بادشاہی پر منم شاہاں کوں دیتا غم پو غم
    مظلوم پر کرنے ستم خوفی نہ کھایا بائے بائے
  • تج دولت و اقبال شاہاں میں نہ دیکھیا کوئی کد
    انس و ملک منگتے سدا تج پاس داماں عید کا
  • کہ یک دیس کا دان تج لال کا
    خرچ بعضے شاہاں کے ہوئے سال کا
  • پئے جے سقی کوثر کے بت تھے جام کوثر کا
    اد حضرت کبیرا برمال شاہاں مےں گوا وو تم

محاورات

  • شاہاں بشاہاں بد ہند
  • شاہاں کم التفات بہ حال گدا کنند
  • کند ہمجنس باہم جنس پرداز۔ شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدارا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!