شب باز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Shab-baaz meanings and details

شب باز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَب + باز }

تفصیلات

١ - رات کو تماشا دکھانے والا، (خصوصاً) کٹھ پُتلی نچانے والا۔, m[]

اسم

اسم نکرہ

شب باز کے معنی

١ - رات کو تماشا دکھانے والا، (خصوصاً) کٹھ پُتلی نچانے والا۔

شاعری

  • شب باز کا تماشا یہ ہے جہاں جو دیکھو
    پردے میں آپ بیٹھے وے تار کھینچتے ہیں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!