چودہ خانوادے کے معنی
چودہ خانوادے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَو (و لین) + دَہ + خان + وا + دے }
تفصیلات
١ - (تصوف) سلسلہ فرہاد کے چودہ خاندان جو چار پیر کے سلسلے سے نکلے ہیں۔, m["سلسلہ زہاد کے چودہ خاندان ہیں۔ ان کا سلسلہ حسن بصری سے ملتا ہے۔ ان سے عبدالواحد زید اور حبیب عجمی رحمتہ اللہ علیہ نے تلقین پائی۔ پہلے پانچ خانوادوں کا ظہور زید سے اور ٩ کا حبیب رحمتہ اللہ علیہ سے ہوا"]
اسم
اسم نکرہ
چودہ خانوادے کے معنی
١ - (تصوف) سلسلہ فرہاد کے چودہ خاندان جو چار پیر کے سلسلے سے نکلے ہیں۔
محاورات
- پانچ میر چودہ خانوادے