شب غم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shab-e-gham meanings and details

شب غم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَبے + غَم }

تفصیلات

١ - رنج و افسوس کی رات؛ (کنایۃً) محبوب سے جدائی کی رات شبِ فراق۔, m["جدائی کی رات"]

اسم

اسم نکرہ

شب غم کے معنی

١ - رنج و افسوس کی رات؛ (کنایۃً) محبوب سے جدائی کی رات شبِ فراق۔

شب غم or shab-e-gham english Translation

be chosenbe selected [A~ انتخاب]

شاعری

  • دمِ صبح بزم خوش جہاں شب غم سے کم نہ تھے مہربان
    کہ چراغ تھا سو تو دُود تھا‘ جو پتنگ تھا سو غُبار تھا
  • تو صبح قدم رنجہ کرے ٹک تو ہے ورنہ
    کس واسطے عاشق کی شب غم بسر آوے
  • دوش پر بارِ شب غم لئے گُل کے مانند
    کون سمجھے کہ محبت کی زباں ہیں ہم لوگ
  • بتا تو اے شب غم آج دل ہے کیوں بشاش
    ضرور نالہ شبگیر بار یاب ہوا
  • تو شب غم پست کر دیتی ہے سارے حوصلے
    صبح سے تا شام اٹھاتا ہوں میں اس تعمیر کو
  • اے گریہ دعا کر کہ شب غم بسر آوے
    تاچند ہر اک اشک کی تہ میں جگر آئے
  • کہوں کس سے میں کہ کیا ہے شب غم بری بلاہے
    مجھے کہا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا
  • شب غم سے میری جان ہی پرآن بنی تھی
    جوبال بدن پر تھا سو برچھی کی انی تھی
  • شب غم میں یہ رویا میں کہ گھر میں
    چڑھا پانی بلینڈے اولتی کا
  • شب غم ان کو نیند کیا آتی
    دھوم ڈالی تھی میرے نالوں نے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!