شب وصال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shab-e-visaal meanings and details

شب وصال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَبے + وِصال }

تفصیلات

١ - محبوب سے ملنے کی رات، وصل کی رات۔, m["معشوق سے ملنے کی رات","وہ رات جب کسی کامل فقیر کا انتقال ہو"]

اسم

اسم نکرہ

شب وصال کے معنی

١ - محبوب سے ملنے کی رات، وصل کی رات۔

شاعری

  • با ہم شب وصال غلط فہمیاں ہوئیں
    مجھ کو پری کا شبہ ہوا ان کو بھوت کا
  • شب وصال میں رحشی سا دیکھ مجکو وہ شوخ
    کہے ہے دیکھو بس آگےنہ تم بڑھاؤ ہاتھ
  • ایسی شب وصال پہ لعنت ہے میری جاں
    بیٹھے ہیں سر جھکائے ہوئے چوتیا سے ہم
  • مجرا شب وصال میں لی بیشی حساب
    فرقت میں ایک بھی نہ فلک نے گھٹائی رات
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!