کرسی صدارت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kursī-e-sadārat meanings and details

کرسی صدارت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کُر + سِیے + صَدا + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |کرسی| بطور مضاف کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |صدارت| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٤٩ء کو "اک محشر خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["صدر نشینی","صدر کا عُہدہ","عہدہ صدارت"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

کرسی صدارت کے معنی

١ - کسی جلسے یا دعوت میں صدر کی کرسی، وہ کرسی جس پر میر مجلس بیٹھتا ہے۔

"کرسی صدارت جس پر مولانا بیاض متمکن ہیں ایک تخت پر رکھی ہوئی ہے۔" (١٩٤٩ء، اِک محشر خیال، ١١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!