شب کوری کے معنی
شب کوری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَب + کو (و مجہول) + ری }
تفصیلات
iفارسی اسم مؤنث |شب| کے ساتھ فارسی صفت |کور| سے |کوری (کور + ی بطور لاحقۂ کیفیت) ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٠ء کو "اصول حفظانِ صحت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["رات کو دکھائی نہ دینا","نابینائی شب"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
شب کوری کے معنی
١ - آنکھ کی ایک بیماری جس سے رات کو دکھائی نہیں دیتا، رتوندھا، رتوندھی۔
"شب کوری (Night Blindnes) غذا میں وٹامن A کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے" (١٩٦٠ء، اصول حفظانِ صحت، ٧٤)
شب کوری english meaning
night-blindnessnyctalopiacharmincatationnight blindnesssocery