شبیہ بدائرہ کے معنی

شبیہ بدائرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَبِیہ + بَدا + اے + رَہ }

تفصیلات

١ - (اقلیدس) بیضوی سی شکل (فرق یہ ہے کہ شبیہ بدائرہ میں قطر اکبر یا قطر اصغر کے کھنچے جانے سے سطح محاط کے دو حصے متساوی ہوتے ہیں اور بیضوی میں قطر اکبر سے دو نصف متساوی ہوتے ہیں)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ