پھانسی گھر کے معنی

پھانسی گھر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پھاں + سی + گَھر }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پھانسی| کے ساتھ ہندی اسم ظرفِ مکان |گھر| ملنے سے مرکب ظرفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "کلیاتِ منیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

پھانسی گھر کے معنی

١ - وہ جگہ جہاں سولی نصب ہو جس پر کھڑا کر کے مجرم کو پھانسی دی جائے۔"

 پھر اسی جیل خانے کی ہے تلاش کیا وہی ڈھونڈتے ہو پھانسی گھر (١٨٧٣ء، کلیاتِ منیر، ١٢٤:٣)