شجر ثمردار کے معنی
شجر ثمردار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَجَرے + ثَمَر + دار }{ شَجَر + ثَمر + دار }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |شجر| کے ساتھ کسرہ صفت لگا کر عربی اسم |ثَمَر| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے صیغۂ امر |دار| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "روزنامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - پھلدار، درخت۔
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ
شجر ثمردار کے معنی
١ - پھل دار درخت۔
"اپنی تمام عظمتوں کے باوجود وہ شجر ثمر دار کی طرح ہر طالب ثمر کے سامنے جھک جاتے تھے۔" (١٩٨٧ء، جنگ، کراچی، ٢٣ اکتوبر، ١١)
١ - پھلدار، درخت۔