لال کرتی کے معنی
لال کرتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ لال + کُر + تی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |لال| کے بعد ہندی اسم |کرتی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٧ء کو "کلیات منیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اب تمام فوج کی وردی خاکی ہوگئی ہے","سرخ پوش پلٹن","سُرخ پوش پلٹن","گوروں کی ایک پلٹن جو سرخ رنگ کا کوٹ پہنا کرتی تھی","گوروں کی وہ پلٹن جس کی وردی میں سرخ کرتیاں ہوں","وہ مقام جہاں یہ پلٹن رہا کرتی تھی"]
اسم
اسم معرفہ ( مؤنث )
اقسام اسم
- جمع : لال کُرْتِیاں[لال + کُر + تِیاں]
- جمع غیر ندائی : لال کُرْتِیوں[لال + کُر + تِیوں (و مجہول)]
لال کرتی کے معنی
١ - (انگریزوں کی عملداری ہند میں) گوروں کی سرخ پوش پلٹن نیز ان کی مستقل چھاؤنی، لال کوڑئی۔
"ان لال کرتی کے گوروں نے تو مجکو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔" (١٩٠٧ء، نپولینِ اعظم (ترجمہ)، ٣٧٨:٥)
٢ - گوروں کی سرخ پوش فوج کے جوانوں کا لال کوٹ۔
لال کرتی میں عکس بیگم کا ہو گیا دیکھتے ہی کپتان سرخ (١٩٢١ء، دیوان ریختی، ٣٤)
لال کرتی english meaning
british armyBritish infantry (owing its red jackets)british infantry (owing to its red jackets)cantonment
شاعری
- لال کرتی کی بٹالن ہے شقایق کا ہجوم
سرو کپتان تو شمشاد بناہے کرنل