شخصی حکومت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shakhsi hukoomat meanings and details
شخصی حکومت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَخ + صی + حَکُو + مَت }
تفصیلات
١ - جمہوری حکومت کا نفیض، مطلق العنان حکومت جس میں بادشاہ یا حکمران کو ہر امر کا کلی اختیار حاصل ہو۔, m["جمہوری کا نقیض","وہ حکومت جس میں بادشاہ کو اختیار مطلق حاصل ہو","وہ حکومت جو ایک شخص کے قبضہ میں ہو"]
اسم
اسم نکرہ
شخصی حکومت کے معنی
١ - جمہوری حکومت کا نفیض، مطلق العنان حکومت جس میں بادشاہ یا حکمران کو ہر امر کا کلی اختیار حاصل ہو۔
شخصی حکومت or shakhsi hukoomat english Translation
absolute monarchyaccountabilitycalling to severe account , arrest , penalizationdamagesimpeachmentindividual ruleone-man rubepenalizationpunishmentresponsibility