شراب خور کے معنی

شراب خور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَراب + خور (و مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |شراب| کے بعد فارسی مصدر |خوردن| سے صیغۂ امر |خور| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٨ء کو "چندرا وتی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : شَراب خوروں[شَراب + خو (و مجہول) + روں (و مجہول)]

شراب خور کے معنی

١ - شراب خوار، شراب کا عادی، رسیا۔

"شراب خوروں اور شراب فروشوں کو میں نے کنوؤں والے قید خانوں میں ڈلوا رہتا ہوں۔" (١٩٦٩ء، تاریخ فیروز شاہی، (سید معین الحق)٤٣٢)

محاورات

  • شراب خور ہمیشہ خوار

Related Words of "شراب خور":