شربت پانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sharbat-paani meanings and details

شربت پانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَر + بَت + پا + نی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |شربت| کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |پانی| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٠ء کو "شریف زادہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, ١ - وہ نقدی جو ساچقیا برات کے دن دولھا اور دولھا کے رشتہ دار شربت کی تھالی میں ڈالتے ہیں یا اس کی رسم۔

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

شربت پانی کے معنی

١ - وہ نقدی جو ساچق یا برات کے دن دولھا اور دولھا کے رشتہ دار شربت کی تھالی میں ڈالتے ہیں یا اس کی رسم۔

"شربت پانی کی رسم کو مرزا بہت ہی برا جانتے تھے، اس لیے اکثر عزیزوں اور دوستوں سے بگڑ گئی۔" (١٩٠٠ء، شریف زادہ، ٧٦)

١ - وہ نقدی جو ساچقیا برات کے دن دولھا اور دولھا کے رشتہ دار شربت کی تھالی میں ڈالتے ہیں یا اس کی رسم۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!