شرمیلا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sharmīlā meanings and details

شرمیلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَر + می + لا }

تفصیلات

iعربی میں اسم |شرم| کے ساتھ |یلا| بطور لاحقۂ صفت بڑھانے سے |شرمیلا| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "محامد خاتم النبیینۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حیا دار","شرم آلود","شرم گیں","شرم کرنے والا"]

شرم شَرْم شَرْمِیلا

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جنسِ مخالف : شَرْمِیلی[شَر + می + لی]
  • واحد غیر ندائی : شَرْمِیلے[شَر + می + لے]
  • جمع : شَرْمِیلے[شَر + می + لے]
  • جمع غیر ندائی : شَرْمِیلوں[شَر + می + لوں (و مجہول)]

شرمیلا کے معنی

١ - شرمگیں، شرم آلود، حیادار۔

"وہ پھرتیلا ضرور تھا لیکن اس قدر نہیں وہ فطرتاً شرمیلا ہے۔" (١٩٨٢ء، انسانی تماشا، ١٣٦)

شرمیلا کے مترادف

حیادار

باحیا, جھینپو, شرماؤ, شرمالو

شرمیلا or Sharmīlā english Translation

Bashfulabashedbashfuldisgrace (a woman)modestshy |P|

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!