شرکت مفاوضہ کے معنی

شرکت مفاوضہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِر + کَتے + مُفا + وَضَہ }

تفصیلات

١ - (فقہ) وہ حصہ داری جس میں دونوں شریک مال، عمر، حیثیت اور دین میں برابر ہوں مثلاً مسلمان اور کافر، آزاد اور غلام میں شرکت جائز نہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ