شرکت ملک کے معنی

شرکت ملک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِر + کَتے + مِلْک }

تفصیلات

١ - (فقہ) دو شخص وراثت کی وجہ یا خریداری سے ایک چیز کے مالک ہو جاویں اور اس شرکت میں ہر ایک ان میں سے اجنبی ہوتا ہے یعنی ہر ایک کو دوسرے کے حصے میں تصرف نہیں بغیر اس کی اجازت کے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ