شریان کے معنی
شریان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَر + یان }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٢٤ء کو "آیاتِ مصحفی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["چھوٹی رگیں","رگ جِہندہ","رگِ خوں"]
شرن شَرْیان
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : شَرْیانیں[شَر + یا + نیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : شَرْیانوں[شَر + یا + نوں (و مجہول)]
شریان کے معنی
١ - [ طب ] متحرک یا جہندہ رگ، وہ رگ جو دل سے بدن میں خون پہنچاتی ہے وہ چھوٹی چھوٹی رگیں جو ہر ایک رگ کے نیچے ہوتی ہیں اور ان میں خون سے زیادہ روح ہوتی ہے۔
"جسم کے ہر عضو میں ایک شریان اور ایک ورید ہوتی ہے۔" (١٩٨٤ء، معیاری حیوانیات، ٧٥:١)
شریان english meaning
an arterygood heavensgoodness graciousmay God preserve him (etc.) from all harm
شاعری
- رخنہ زیست ہے نیش رگ شریان ہے عشق
نہ چھٹے جس سے موئے پر بھی وہ زندان ہے عشق