شعلہء رخ کے معنی
شعلہء رخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شُع (ضمہ ش مجہول) + لَہ + اے + رُخ }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |شعلہ| کے ساتھ ہمزہ زائد بڑھا کر کسرہ اضافت لگا کر فارسی اسم |رُخ| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩١٦ء کو "نظم طباطبائی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
شعلہء رخ کے معنی
١ - [ مجازا ] گالوں کی سُرخی، چہرے کی تابانی۔
شعلہ رُخ سرخ پوش منکر و کافر ادا رنگلہ جنکا سدا رشک ہو ناقوس کا (١٩١٦ء، نظم طباطبائی، ٨٠)
شعلہء رخ کے مترادف
شعلہ رو