شغف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Shaghaf meanings and details

شغف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَغَف }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے عربی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "بہارِ دانش" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے حد محبت کرنا","بے حد محبت یا رغبت","دل چسپی"]

شغف شَغَف

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

شغف کے معنی

١ - کمالِ رغبت، بہت زیادہ لگاؤ یا دلچسپی، لگاؤ، لگن، پسندیدگی۔

"کلاسیکیت سے شغف، اپنی فکر کی آرائش اور اپنے پرکشش بیان کی نشان دہی کرتے ہیں" (١٩٨١ء، قرضِ دوستاں، ٩٤)

٢ - مسرت، دل بستگی، شگفتگی۔

 جب اس باغ میں جاکے داخل ہوا شغف سا ذرا دل کو حاصل ہوا (١٨٠٢ء، بہارِ دانش، طپش، ٤٦)

شغف کے مترادف

عشق, لگاؤ, الفت

الفت, چاہ, رغبت, شغف, عشق, لگاؤ, لگن, محبت

شغف or Shaghaf english Translation

noiseclamourtumulteunuch

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!