شمسی سال کے معنی
شمسی سال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَم + سی + سال }
تفصیلات
iعربی سے ماخوذ اسم صفت |شمسی| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم مذکر |سال| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو "مجموعۂ نظم بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ عرصہ جس میں زمین اپنا چکر سورج کے گرد ختم کرتی ہے یہ ٣٦٥ دن ٥ گھنٹے ٤٨ منٹ ٤٦ ثانیہ کا ہوتا ہے مگر عام طور پر سال ٣٥٦ دن کا شمار ہوتا ہے اس لئے ہر چوتھے سال فروری کا ایک دن اس سنہ میں بڑھادیتے ہیں جو چار پر تصدیق ہوجائے لیکن صدی کا سنہ اگر چار سو پر تقسیم ہو تو یہ دن بڑھاتے ہیں"]
اسم
اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد )
شمسی سال کے معنی
١ - وہ عرصہ جس میں زمین اپنا چکر سورج کے گرد پورا کرتی ہے، یہ 365 دن 5 گھنٹے 48 منٹ 46 ثانیہ کا ہوتا ہے مگر عام طور پر 365 دن کا شمار ہوتا ہے۔ آفتابی سال، سورج کے حساب کے مطابق سال۔
مگر میں پورے نو سو شمسی سال گن لوں گا کہ کوئی نیچری کچھ کم نہ کردے وقت ممتد کو (١٨٩٥ء، مجموعۂ نظم بے نظیر، ٨٣)
شمسی سال english meaning
solar yearhydrantspoutwater-pipe