گھاگرا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ghaagra meanings and details
گھاگرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گھاگ + را }
تفصیلات
iسنسکرت زبان میں |گھرگھر| سے ماخوذ |گھاگرا| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٠ء کو "کلیات نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک پودے کا نام","ایک قسم کا کبوتر"]
گھرگھر گھاگْرا
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : گھاگْرے[گاگ + رے]
- جمع : گھاگْرے[گھاگ + رے]
- جمع غیر ندائی : گھاگْروں[گھاگ + روں (و مجہول)]
گھاگرا کے معنی
"چولستانی خواتین گھاگرے پر کسی ہوئی مختصر چولی پہنتی ہیں۔" (١٩٨٤ء، چولستان، ٣١)
سیمابیے، اور گھاگھرے، تنبولیے پان لال کچھ اگرئی، اور سرمئی اور عنبری اور خالی (١٨٣٠ء، نظیر، کلیات، ٢، ٨٦:٢)
گھاگرا کے پاس باڑا ہو اگر کوئی وسیع بیل رکشا کی نمائش کا وہاں ہو انصرام (١٩٢٤ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٣:٢٧٩)
گھاگرا or ghaagra english Translation
a petticoata skirt; a (child|s) rattle; the river Ghagra or Gogra; the plant xanthium indium; a kind of pigeon
شاعری
- گھاگرا کے پاس باڑا ہوا گر کوئی وسیع
بیل رکشا کی نمائش کا وہاں ہو انصرام