شمسی طیف کے معنی
شمسی طیف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَم + سی + طَیف (ی لین) }
تفصیلات
١ - سورج کی شعاعوں یا کسی اور روش قوت کی تصویر جس میں مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں، مختلف رنگوں پر مشتمل وہ پٹی جو منشور سے گزرنے والی سورج کی روشنی دیوار وغیرہ پر منعکس کرتی ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ