شمشیر بکف کے معنی
شمشیر بکف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَم + شِیر + بَکَف }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شمشیر| کے بعد |ب| بطور حرف جار کے ساتھ عربی اسم |کف| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٥ء کو "مہذب اللغات" کے حوالے سے دبیر کے ہاں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ جو لڑنے پر تیار ہو"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
شمشیر بکف کے معنی
١ - جس کے ہاتھ میں کھنچی ہوئی تلوار ہو، مقابلہ پر آمادہ۔
"نوجوان افسانہ نگاروں کا قافلہ تو شمشیر بکف آیا تھا۔" (١٩٨٠ء، زمین اور فلک اور، ٦٥)
شمشیر بکف english meaning
exhibition hall