شمع توحید کے معنی

شمع توحید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَم + عے + تَو (و لین) + حِید }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |شمع| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |توحید| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "حصارِانا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

شمع توحید کے معنی

١ - ایمان کا نُور، (کنایۃً) مذہب اسلام۔

 مدینے والے کے دم سے روشن ہے شمعِ توحید دو جہاں میں زبان پہ بعد از خدا جب آیا مدینے والے کا نام آیا (١٩٨٣ء، حصارانا، ٣١)