شکم پرستی کے معنی

شکم پرستی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِکَم + پَرَس + تی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شکم| کے بعد فارسی مصدر |پرستیدن| سے صیغہ امر |پرست| بطور لاحقۂ فاعلی کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ ١٩٨٢ء کو "آتش چنار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

شکم پرستی کے معنی

١ - پیٹ پوجا۔

ان کی شکم پرستی کو ابھارا جا رہا ہے۔" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٥٠١)

Related Words of "شکم پرستی":