شمع محفل کے معنی
شمع محفل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَم + عے + مَح (فتحہ م مجہول) + فِل }
تفصیلات
iعربی زبان سے مرکبِ اضافی ہے۔ عربی سے مشتق اسم |شمع| بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت بڑھا کر عربی سے اسم مشتق |محفل| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٧ء کو "مضامینِ فرحت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["موم بتی جو محفل میں جلے","وہ جو محفل کی رونق کا باعث ہو"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
شمع محفل کے معنی
١ - وہ موم بتی جو کسی محفل میں روشن ہو۔
بام و در بھی پَھک رہے تھے اس بلا کی تھی تپش شمعِ محفل آپ کی تھی اور پروانہ میرا (١٩٨٢ء، حصارِ انا، ٤٩)
٢ - [ کنایۃ ] محفل کی رونق، مَعشُوق۔
"چالیس سے گزر چکا ہے مگر بچوں میں بچہ اور بڈھوں میں بڈھا ہے اور جہاں جاتا ہے وہاں یہ اللہ کا بند شمع محفل بن جاتا ہے۔" (١٩٤٧ء، فرحت، مضامین، ٣٣:٧)
شمع محفل english meaning
nakedness
شاعری
- حسن ایسا گھٹ گیا تیرے حضور
جلتے جلتے شمع محفل بڑھ گئی