فجر کے معنی

فجر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَجْر }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٤٥ء "قصہ بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["نماز صبح"]

فجر فَجْر

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

فجر کے معنی

١ - پو پھٹنے کا وقت، لڑکا، صبح، سحر۔

 اگلا کام کیا ہو وقت رک نہ سنگ نہ ساک ویکھے کس کو خبر یارو رات شاہ محمد جاگتا رہ جانے فجر ویلے تیرے نام کیا ہو (١٩٧٧ء، من کے تار، ٥٣)

٢ - فجر کی نماز، صبح کی نماز۔

"فجر کا وقت صبح کی پو پھٹنے سے شروع ہوتا ہے۔" (١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٣٠:١)

فجر کے مترادف

سحر, صبح

بامداد, بھور, پربھت, پگاہ, تڑکا, سحر, سویر, سویرا, صبح, گجردم, گجردُم

فجر english meaning

Morningdawn of dayearlydaybreak dawnmorning

محاورات

  • بڑی فجر چولھے پر نظر
  • فجر فجر نہ ہاں مت کرو
  • فجر فجر کی نہ کچھ نہیں

Related Words of "فجر":